پی ٹی آئی کے رہنما افضال عظیم پاہٹ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما افضال عظیم پاہٹ گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما افضال عظیم پاہٹ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افضال عظیم جی پی او چوک پر احتجاج کر رہے تھے، جس پر لاہور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا،انہیں کس تھانے منتقل کیا گیا تاحال  اطلاعات سامنے نہیں آ سکیں, افضال عظیم پاہٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 سے سابق وزیر اعظم  شہباز شریف کیخلاف الیکشن لڑا تھا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

Ansa Awais

Content Writer