معروف شخصیت پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف شخصیت پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری کی والدہ انتقال کرگئیں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کی معروف شخصیت پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری کی والدہ انتقال کرگئیں۔

  پرنسپل جامعہ سردار العلوم پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری زیب، سجادہ آستانہ عالیہ سید آباد شریف اور سید عمران حیدر شاہ بخاری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2 مارچ بعد نماز ظہر دن 2 بجے جامعہ سردار العلوم سید آباد شریف چوہنگ(ملتان روڈ لاہور) میں ادا کی جائے گی۔
 

Ansa Awais

Content Writer