ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ انتخابات میں شہباز شریف وزیراعظم بن کر ملک کو بحران سے نکالیں گے: شفقت حسنین

آئندہ انتخابات میں شہباز شریف وزیراعظم بن کر ملک کو بحران سے نکالیں گے: شفقت حسنین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قاسم ضیا: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب شفقت حسنین پاندہ نے میاں شہباز شریف کے پارٹی صدر بننے کی خوشی میں شیر کا قیمتی مجسمہ بطور تحفہ پیش کیا۔

 تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف کے پارٹی صدر بننے کی خوشی میں مشیر وزیراعلیٰ شکایت سیل شفقت حسنین پاندہ نے ان کو مبارکباد پیش کی اور بطور تحفہ شیر کا قیمتی مجسمہ بھی دیا۔ اس موقع پر شفقت حسنین پاندہ کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف حقیقی معنوں میں عوام کے لیڈر ہیں۔

انکا مزید کہنا تھاکہ شہباز شریف نے جس طرح دن رات محنت کر کے پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے اسی طرح آئندہ انتخابات میں شہباز شریف وزیراعظم بننے کے بعد ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر لے جائیں گے۔