ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک اور زلزلہ؛ کراچی زلزلوں کی زد میں

ایک اور زلزلہ؛ کراچی زلزلوں کی زد میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی میں ایک بار پھرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے11بجکر 16منٹ پرمحسوس کئے گئے،زلزلے کامرکزملیر مشرقی میں 10 کلومیٹرکے قریب تھا۔

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران نویں بار زلزلہ آیاہے،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹرتھی،
محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی میں زلزلے کے جھٹکےآئندہ دوروز تک محسوس کئےجاسکتے ہیں۔