Stay tuned with 24 News HD Android App قیصر کھوکھر:محکمہ قانون نے فنانس بل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں کی فروخت ٹیکسز کی ادائیگی کے بغیر نہیں ہو سکے گی ۔ ایکسائز ٹیکس کی ادائیگی کے بعد گاڑی فروخت ہو سکے گی۔ شیئر کریں: قومی