ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں موجود اضافی اساتذہ کا تبادلہ کرنے کا فیصلہ

سکولوں میں موجود اضافی اساتذہ کا تبادلہ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :سرکاری اساتذہ کیلئےبری خبر،سرپلس47ہزاراساتذہ کو آٹومیٹک دوسرےسکولوں میں ٹرانسفرکردیاجائیگا۔

 صوبائی وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ ریشنلائزیشن کاکام آئندہ2ہفتوں میں مکمل کرلیاجائےگا۔

 جنرل سیکرٹری ٹیچرز یونین کا کہنا تھا کہ سکول ٹھیکےپردینےسے47ہزاراساتذہ سرپلس ہوئے۔

رانا لیاقت علی  کا کہنا تھا کہ سکول ٹھیکےپرنہ دیئےجاتےتواساتذہ سرپلس نہیں ہونےتھے،اساتذہ کی نئی ریکروٹمنٹ نوجوانوں کو روزگار مہیاہونا تھا،اساتذہ کو دور دراز بھیجوایاگیاتوبھرپوراحتجاج کریں گے۔