ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شمالی وزیرستان:سکیورٹی خدشات کے باعث نہم و دہم جماعت کے پرچے ملتوی

شمالی وزیرستان:سکیورٹی خدشات کے باعث نہم و دہم جماعت کے پرچے ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ۔

 بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں،باقی تمام پرچے ہوچکے ہیں صرف دو پرچے باقی ہیں۔

 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔