ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر آف سندر شریف کا تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان

پیر آف سندر شریف کا تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ:این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی سندر شریف کے پیر حبیب عرفانی چشتی سے ملاقات۔ پیر آف سندر شریف کا تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پیر سندر شریف حبیب عرفانی چشتی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیر صاحب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور تمام مریدوں کو ہدایت جاری کی کے ڈاکٹر یاسمین کی انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کریں۔ پیر آف سندر شریف کا کہنا تھا کہ جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ھے۔ پاکستان کو سچے اور بہادر لیڈر کی ضرورت ھے۔ الیکشن میں جیت تحریک انصاف کی ہو گی۔ پیر آف سند شریف نے مریدوں کو تحریک انصاف کی انتخابی مہم چلانے کی ہدایات بھی کر دی۔