ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ملکی ترقی کا سفر معاشی ٹیم کی محنت کی وجہ سے جاری و ساری ہے؛ وزیراعظم 

 ملکی ترقی کا سفر معاشی ٹیم کی محنت کی وجہ سے جاری و ساری ہے؛ وزیراعظم 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اظہارِ اطمینان کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ ملکی ترقی کا سفر معاشی ٹیم کی محنت کی وجہ سے جاری و ساری ہے۔ 

شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معاشی سمت کی بہتری اور ترقی کے سفر پر گامزن کرنے کے لئے معاشی ٹیم کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔