ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور، گیس سلنڈر کی دکان میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی

قصور، گیس سلنڈر کی دکان میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:قصور میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

آگ لگنے سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گیس سلنڈر کی دکان میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگی۔