ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ تعلیم کا نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کا نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔

سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کے لیے چھٹی سے بارہویں جماعت تک علیحدہ نصابی کتب بھی تیار کرلیں۔