ماڈل یونائیٹڈ نیشن تقریری مقابلوں میں پاکستانی طلبا کا بڑا اعزاز

ماڈل یونائیٹڈ نیشن تقریری مقابلوں میں پاکستانی طلبا کا بڑا اعزاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسام سلطان ) ماڈل یونائیٹڈ نیشن تقریری مقابلوں میں پاکستانی طلبا کا بڑا اعزاز، لرننگ الائنس سکول کے طلبہ نے بہترین ڈیلیگیشن کا اعزاز حاصل کرلیا۔

جینیوا میں ہونے والے ماڈل یونائیٹڈ نیشن تقریری مقابلوں میں دنیا بھر سے 80 ممالک کے طلبہ طالبات نے شرکت کی۔ تقریری مقابلوں میں لاہور لرننگ الائنس کے طلبہ کے وفد نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ ماڈل یونائیٹڈ نیشن تقریری مقابلوں میں پاکستانی طلبا نے بہترین ڈیلیگیٹس کا اعزاز حاصل کیا۔