ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سراج الحق نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

سراج الحق نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قذافی بٹ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خود کش حملہ ہے، حکومت تیل ادھار لیکر کئی گنا قیمت پر بیچ رہی ہے۔

سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا ایک اور سیلاب آئے گا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔