عیسیٰ ترین : نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کرگئے ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی گزشتہ چند روز سے کراچی میں مقیم تھے ۔
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے۔