سٹی 42: گورنمنٹ فاطمہ جناح گریجویٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی کو 2روز میں خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے
اندرون لاہور میں قائم کالج کے اساتذہ اور طلبہ سراپا احتجاج بن گئے ۔
اساتذہ اور طلباء نے پلے کارڈز اٹھا کر نعرے بازی کی۔
چونا منڈی کالج انتظامیہ کا کالج کی تبدیلی یا منتقلی روکنے کا مطالبہ کیا ۔ حکام کے کالج انتظامیہ کو2روز میں درسگاہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے
گورنمنٹ فاطمہ جناح گریجویٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی قدیمی درسگا ہ ہے ۔
