ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی چھاونی میں پولیس اہلکاروں کا کارسوار شہری پرمبینہ تشدد اور فائرنگ، ویڈیو وائرل

جنوبی چھاونی میں پولیس اہلکاروں کا کارسوار شہری پرمبینہ تشدد اور فائرنگ، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنوبی چھاونی میں پولیس اہلکاروں نے کارسوار شہری پرمبینہ تشدد اور فائرنگ کردی  واقعہ کی کلوزسرکٹ فوٹی بھج  بھی سامنے آ گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ  کارسوار شہری ائیرپورٹ روڈ پر جا رہا تھا کہ نشے میں دھت  پولیس اہلکاروں نے گالم گلوچ کی وجہ پوچھنے پر پولیس اہلکاروں نے تشددکیا پھر گاڑی پر فائرنگ کر دی،
کلوز سرکٹ فوٹیج میں باوردی اہلکار کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں،
متاثرہ شہری کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
متاثرہ شہری کا مزید کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی کے باوجود اہلکاروں کی شناخت ہوئی نا  ہی تاحال انویسٹی گیشن پولیس پیٹی بھائیوں کو گرفتار نہ کرسکی ہے۔