Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42:کوئٹہ چمن پھاٹک میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔ ریسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شیئر کریں: قومی