ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی جبکہ وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
کمرشل بنیادوں پر پانچ سال سے کم پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دی گئی ہے، کمرشل درآمد کی سہولت 30 جون 2026 تک کے لیے ہوگی اس کے بعد گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کی جا سکتی ہے۔

 وزارت تجارت کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کا ماحولیاتی، سیفٹی اور کوالٹی معیار پر پورا اترنا لازمی ہوگا، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن شرائط لاگو ہوں گی۔