ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ مملکت نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں۔

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تقرری کی منظوری دی۔