ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائد مسلم لیگ نواز شریف گلگت بلتستان پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے: حفیظ الرحمن

قائد مسلم لیگ نواز شریف گلگت بلتستان پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے: حفیظ الرحمن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق وزیراعلی اور صدر ن لیگ جی بی حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف گلگت بلتستان پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 

صدر ن لیگ جی بی حفیظ الرحمن نے کہا کہ میاں نواز شریف طبعیت کی خرابی کے باعث جلسوں میں شرکت نہیں کریں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ میاں نواز شریف گلگت میں پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔