ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان

2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ان دنوں موسم گرم اورمرطوب ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  2 جون کو ایم 9 موٹروے کے اطراف کے علاقوں میں رات میں آندھی چل سکتی ہے۔

اس کے علاوہ 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب خیر پور، سانگھڑ، نواب شاہ ،نوشہروفیروز میں کہیں کہیں آندھی اور ہلکی سے معتدل شدت کی بارش کا امکان ہے۔

Ansa Awais

Content Writer