ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 7 شہری زخمی

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 7 شہری زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں رینج روڈ پر واقع  گھر میں  گیس لیکج سے دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں  7 افراد زخمی ہوگئے۔

 رپورٹ کے مطابق اطلاع پر ریسکیو 1122  امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور  آگ پر قابو پالیا۔

 زخمیوں میں چار بچے,  دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔