(علی ساہی) ٹریفک پولیس ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر رفعت حیدر بخاری کے احکامات پر پنجاب کے تمام لائسنسنگ دفاتر کھل گئے۔
عید کی چھٹیاں جاری مگر ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز کھل گے،پنجاب کے تمام خدمت مراکز و ٹیسٹنگ سینٹرز میں لائسنسنگ سروسز کا آغاز کر دیا گیا،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر رفعت حیدر بخاری کا کہنا ہے کہ عوام الناس کو ایک نئے عزم کیساتھ لائسنسنگ سروسز فراہم کی جائیں گی۔