ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کیس میں بند ملزمہ جیل میں چل بسی

قتل کیس میں بند ملزمہ جیل میں چل بسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔

نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔

ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل سے الائیڈ ہسپتال ٹو منتقل کیا گیا ۔

الائیڈ ہسپتال ٹو میں دوران علاج نازیہ بی بی جانبر نہ ہوسکی۔جیل انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی۔