ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین ایچ ای سی نے چارج سنبھال لیا

Doc Mukhtar Ahmed
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے چارج سنبھال لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد اس سے قبل بھی 2015 سے 2018 تک چیئرمین ایچ ای سی رہ چکے ہیں۔اس کےعلاوہ ڈاکٹر مختار احمد ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔