ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر زمان کی اپیل کی سماعت کرے گی 

تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر زمان کی اپیل کی سماعت کرے گی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ایس ایل الیون میں  بال ٹیمپرنگ کا معاملہ ؛تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی فخر زمان کی اپیل کی سماعت کرے گی 

کمیٹی میں ممریز ، علی نقی اور پروفیسر جاوید شامل ہیں۔ کمیٹی میچ ریفری روشن ماہنامہ کے فیصلے کا جائزہ لے گی ۔

ٹیکنیکل کمیٹی فیصلے پر فخر زمان کی اپیل کا بھی جائزہ لے گی ۔کمیٹی معاملات کا جائزہ لینے کے بعد فخر زمان کی اپیل پر فیصلہ کرے گی ۔

فخر زمان نے میچ ریفری کے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے ۔

میچ ریفری روشن ماہنامہ نے بال ٹیمپرنگ کیس میں فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی تھی۔