ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب: سرکاری و پرائیویٹ اسکولز ہفتے میں 4 دن کھلیں گے

پنجاب: سرکاری و پرائیویٹ اسکولز ہفتے میں 4 دن کھلیں گے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب صوبے بھر کے اسکول جمعہ کے روز بند رہیں گے، جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 دن کھلا کریں گے۔

نئے اوقات کار کے تحت پہلی شفٹ کے اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہیں گے، جبکہ سیکنڈ شفٹ کے اسکول دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔