پاکستان کا آج کالی آندھی سے پہلا ٹاکرا

پاکستان کا آج کالی آندھی سے پہلا ٹاکرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مشن ورلڈ کپ لاہوریئے بھی کرکٹ فیور کا شکار، ویزا کیلئے شائقین کی طویل لائنیں، کرکٹر احمد شہزاد بھی قطار کا حصہ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کیے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دوسری جانب وہیل چیئرٹیم کا بھی قومی کھلاڑیوں سے اظہار یکجہتی۔

 سابق کھلاڑیوں کی ایگل سکواڈ کیلئے نیک خواہشات، مصباح الحق نے اسپنرز کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔

Shazia Bashir

Content Writer