ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے

کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔
پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکول صبح 8 بجے لگیں گے۔سرکاری سکولوں کے اوقارت کار صبح 8:45 سے دوپہر1:30 بجے تک ہونگے۔
اساتذہ کے لیے حاضری کا وقت 8:30 مقرر، چھٹی 2 بجے ہوگی۔
کفایت شعاری مہم کے باعث 10 مارچ سے تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔