ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوارہوگیا

لاہور میں بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوارہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور  شہر میں بارش کے باعث د رجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوارہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ہے۔ جبکہ15کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات کی 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔