جنید ریاض : سینئرڈائریکٹرجنرل ٹیوٹااخترعباس بھروانہ آج ریٹائرہو گئے،اخترعباس بھروانہ نےٹیوٹا اور پیسک میں چونتیس سال خدمات انجام دیں۔
اخترعباس بھروانہ سینئر ڈائریکٹر جنرل ٹیوٹا آج عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔اختر عباس بھروانہ نے ٹیوٹا اور پیسک میں چونتیس سال خدمات سرانجام دیں۔ملازمین کا کہنا ہے کہ ٹیوٹا سیکٹر کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نےبرٹش سکالر شپ پراےآئی ٹی اوربنکاک سےایم ایس سی انجینئرنگ کر رکھی ہے۔اختر عباس بھروانہ جھنگ میں پیدا ہوئے۔اختر عباس بھروانہ ٹیوٹا میں چیف آپریٹنگ آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔