لاہور ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ رجسٹرارز کو خوش کردیا؛ نوٹیفکیشن جاری

 LHC 11 officers Promotion in Grade 19
کیپشن: LHC 11 officers Promotion
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:ہائیکورٹ کے11اسسٹنٹ رجسٹرارز کی گریڈ 19 میں ڈپٹی رجسٹرارز کے عہدے پر ترقی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرموشن کمیٹی کی سفارش پر ترقی دینےکی منظوری دی۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرارز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ذوالفقار علی، محمد شعبان شوکت، شیخ ظہور احمد، شعبان شوکت،شیخ ظہور احمد شامل ہیں۔ جبکہ عابد رفیق، سعدیہ انجم، عقیل ارشد،محمد رضا ،محمد یحیٰی ،شاہد لطیف خان،معصوم عثمانی اور اصغر حیات کو بھی ترقی دی گئی ہے۔ اسی طرح زاہد محمود،اجمل عامر خان،اللہ یار ،عبد الحسن علی احمد اور مزمل حسین بھی ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر موزوں قراردیے جانے والوں میں شامل ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer