سٹی 42 : اسپین میں غیر قانونی مہاجرین کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔
اطالوی علاقے سیوٹا میں 60ہزار تارکین وطن داخل ہوگئے، سرحد پار کرنے کی کوشش میں 34 افراد جان سے گئے۔اسپین نے فوج اور اضافی پولیس تعینات کر دی، انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے شینگن معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اٹلی اپنی سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔