ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں اپیل سماعت کے لیے مقرر

پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں اپیل سماعت کے لیے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری :سپریم کور ٹ میں پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقررہوگئی۔
 جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 اگست کواپیل پر سماعت کرے گا۔
 ٹرائل کورٹ نے پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے وقت مقدمے سے بری کر دیا تھا، سیشن کورٹ نے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا ۔

پرویز الٰہی نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔