ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246ٹریفک حادثات، 312 افراد زخمی

لاہور میں 246ٹریفک حادثات، 312 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 246ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ 

 ترجمان ریسکیو  کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 312 لوگ زخمی ہوئے۔ ٹریفک حادثات سے 98 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 213معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

 ترجمان ریسکیو  کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔