جمال الدین جمالی:گرمیوں کی تعطیلات کےبعدلاہورمیں تعلیمی سرگرمیوں کاآغاز18 اگست سےہوگا۔
15اگست کو شہر بھر میں چہلم اور داتا دربار کے عرس کے باعث چھٹی ہوگی،16اور 17 اگست کو سکولوں میں ہفتہ، اتوار کی چھٹی ہوگی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے14اگست سےتعلیمی ادارےکھولنےکااعلان کررکھاہے۔14اگست کوسکول صرف جشن آزادی کی تقریبات کےسلسلےمیں کھلیں گے۔
14اگست سےقبل تعلیمی ادارےکسی صورت کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی۔چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7سےڈیڑھ بجے تک ہونگے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App