ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں ریکارڈ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد میں ریکارڈ بارش اور ژالہ باری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: اسلام آباد میں ریکارڈ بارش اور ژالہ باری ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

  اسلام آباد میں ریکارڈ بارش و ژالہ باری ہوئی، بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی نا اہلی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔

سی ڈی اے  کی نا اہلی کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔