ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کشمیر میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ بند

کشمیر میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل دوسرے روز بھی بند ہے ۔

انٹرنیٹ بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، دو دن گزر گئے، شہری بیرونِ ملک اپنے پیاروں سے رابطہ نہ کر سکے،انٹرنیٹ کی تلاش میں نوجوان سڑکوں اور چوراہوں پر موبائل اٹھائے گھومنے لگے۔

آن لائن کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور بینکنگ سسٹم مفلوج ہوگیا۔طلبہ آن لائن کلاسز اور اسائنمنٹس جمع نہ کرا سکے،شہریوں نے دہائی دیتے ہوئے کہا جلد از جلد انٹرنیٹ بحال کیا جائے۔