ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ کیخلاف میچ میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کیخلاف میچ میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
کیپشن: Babar Azam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز بنانے والے پہلے  پاکستانی بلے باز بن گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں تین ہزار رنز مکمل کرلئے۔ بابر اعظم نے 86 ویں اننگز میں اپنے  تین ہزار رنز مکمل کئے ۔ بابر اعظم نےٹی 20  انٹر نیشنل کرکٹ میں 27 ویں نصف سنچری بھی مکمل کرلی۔بابراعظم  ٹی 20 میں 3ہزارںرنز بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔





Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر