ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار فخرِ عالم کے والد انتقال کر گئے

 گلوکار فخرِ عالم کے والد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گلوکار اور ٹی وی میزبان فخرِ عالم کے والد ایس ای عالم آج صبح  لاہور میں انتقال کر گئے۔

فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اس افسوسناک خبر کی اطلاع دی ۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ  شام 6 بجے 97-ایچ ماڈل ٹاؤن، لاہور میں ادا کی  گئی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اہلِ خانہ نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو رہیں کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔