وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس شروع ہوگیا

کابینہ میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم کی سال 2022-23 کےلئے امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

کابینہ کو گندم کی ڈیمانڈ اور موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔منسوخ کئے گئے پٹرولیم ایکسپولریشن لائسنز کی بحالی پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی کی پرانی عمارت سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ میں لیجسلیٹو کیسز سے متعلق 20 اکتوبر کے فیصلوں کی توثیق دی جائے گی