سٹی 42:پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا 1000واں ون ڈے میچ یادگار بنا دیا۔پہلا ون ڈے پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل رہی ۔ اسٹریلیا کی ٹیم44.1 اوورز میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔میٹ رینشا کے61 اور میتھیو شارٹ کے55 رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے عرفات منہاس کی شاندار باولنگ، 5 وکٹیں حاصل کیں
عرفات منہاس ڈیبیو ون ڈے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر ہیں۔ابرار احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،صاحبزادہ فرحان 28 رنز جبکہ ماز صداقت 8 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ سلمان علی آغا 6 رنز بنا کر پویلین لوٹے
عرفات مہناس 18 اور عبدالصمد صفر رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ناتھن ایلس نے 2، میتھیو کوہنیمن، مارنس لبوشین اور تنویر سنگھا نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا
آسٹریلین ٹیم نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تھا