سٹی 42 : شہرمیں بارش کےبعدٹھنڈی ہوائیں چلنےسےگرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 89 ریکارڈکیاگیا ۔