ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات کے مطابق کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اثر کر، کار پر، قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد، دادو، شہید بینظیر آباد، نوشہروفیروز میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔