ویب ڈیسک :امریکی مارکیٹ میں مرسڈیز بینز بند ہونے کا امکان پیداہوگیا۔
امریکی میڈیاکے مطابق نئی قانون سازی کا مقصد امریکی آٹو مارکیٹ میں چینی شمولیت کو محدود کرنا ہے۔
مرسڈیز بینز کو اپنی بقا کیلئے کار ساز کمپنی کا شیئر ہولڈر اپنا حصہ فروخت کرنا ہوگا۔
نئے قانون کےتحت غیر ملکی کار سازوں کی گاڑیاں امریکا میں فروخت یا درآمد نہیں کی جاسکیں گی۔