ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان نگہبان پیکیج :عظمیٰ بخاری کی آڈٹ رپورٹ بارےمیڈیاپرچلنےوالی رپورٹس کی تردید

رمضان نگہبان پیکیج :عظمیٰ بخاری کی آڈٹ رپورٹ بارےمیڈیاپرچلنےوالی رپورٹس کی تردید

رمضان نگہبان پیکیج :عظمیٰ بخاری کی آڈٹ رپورٹ بارےمیڈیاپرچلنےوالی رپورٹس کی تردید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ لشاد: رمضان نگہبان پیکیج،عظمیٰ بخاری کی آڈٹ رپورٹ بارےمیڈیاپرچلنےوالی رپورٹس کی تردید۔

عظمیٰ بخاری نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان پیکیج سے متعلق ایسی کوئی رپورٹ وزیراعلیٰ تک نہیں آئی، اگرایسی کوئی آڈٹ رپورٹ آتی ہےتواس کی پوری تفتیش کریں گے،رمضان نگہبان پیکیج پہلےسےموجودڈیٹاکےتحت صارفین کوامدادی اشیادی گئیں،وزیراعلیٰ نےکہا ہےکہ پبلک منی کی کسی کو بھی خوردبرد کی اجازت نہیں دوں گی۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اگر اس میں کوئی بھی ملوث ہوا اس کو سخت سے سخت سزا ملے گی،معاملےکےحل کیلئےایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جارہی ہے۔