ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیتن یاہو کی کرپشن، دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

 نیتن یاہو کی کرپشن، دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر اپ لوڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

؎(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کرپشن سے متعلق دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر آ گئی۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کرپشن کی دستاویزی فلم امریکی ری پبلکن انفلوئنسر ٹکر کارلسن نے اپ لوڈ کی۔ یہ فلم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کرپشن پر اسرائیلی پولیس تفتیش کے ایک ہزار نکات پر مشتمل ہے ۔واضح رہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو کی کرپشن کی دستاویزی فلم پر پابندی عائد ہے۔