سٹی 42 : ایبٹ آباد شہر گرد نواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
گلیات اور ٹھنڈیانی میں بھی بارش جاری ہے۔ بارش سے مری روڈ پر لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے. اس کے علاوہ گلیات اور ٹھنڈیانی میں بھی لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، برساتی ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خطرہ ہے۔
ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔