ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا کی شمال مشرقی ریاست میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک 

امریکا کی شمال مشرقی ریاست میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکا کی شمال مشرقی ریاست آئیڈاہو میں آگ بجھانے کے دوران متعدد فائر فائٹرز پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ Coeur d’Alene شہر میں پیش آیا ہے۔ 

 آئیڈاہو پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والوں کی تعداد کا کچھ معلوم نہیں ہوسکا، ایک مشتبہ شخص اسنائپر سے فائرنگ کررہا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال پر جلد قابو پالیں گے۔