ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکےسیمی فائنل کابھارتی سپانسربھاگ گیا

ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکےسیمی فائنل کابھارتی سپانسربھاگ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکےسیمی فائنل کابھارتی سپانسربھاگ گیا،ڈبلیوسی ایل سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز ڈٹ گئے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اسپانسرکےبائیکاٹ کےباوجودپاکستان میچ کیلئےتیار ہے،پاکستان لیجنڈز کا کہنا تھا کہ کھیل اورسیاست کوالگ رکھناضروری ہے۔

شائقین کرکٹ نےڈبلیوسی ایل انتظامیہ سےسیمی فائنل شیڈول کے مطابق کرانے کامطالبہ کیا۔

اسپانسرز کے فیصلوں کے باوجود پاکستان کھیل کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،  پاکستان کرکٹرز کا کہنا تھا کہ کھیل امن کا ذریعہ ہے، سیاست کا نہیں۔